غیر قانونی اسلحہ رکھنے اور اسلحہ کی نمائش کرنے والے افراد کے خلاف کریک ڈاؤن کے لیئےضلعی پولیس سربراہ مانسہرہ ظہور بابر آفریدی نے تمام پولیس افسران کو ہدایات جاری کر دی۔
اے۔ایس۔پی نایاب معز نے تھانہ خاکی کی حدود جہانگڑی بھیرکنڈ میں خاکی پولیس اور لیڈیز پولیس کے ہمراہ سرچ اینڈ سٹرائیک آپریشن کرتے ہوۓغیر قانونی اسلحہ برآمد کرلیا۔
تھانہ خاکی میں مقدمات درج کرکے تفتیش شروع کردی گئی۔