ایبٹ آباد : ایبٹ آباد شہر کے تھانہ میرپور کی حدود میں گزشتہ روز جائیداد کے تنازع پر فائرنگ کے نتیجے میں دو نوجوان قتل ہو گئے تھے عامرخان اورعمرخان ایبٹ آباد میں پراپرٹی کے تنازعات پر آئے روز ناخوشگوار واقعات پیش آ رہے جو کہ انتہائی تشویشناک امر ہے۔
ان کی روک تھام کیلئے اہلیان ایبٹ آباد نے خود آگے بڑھ کر اپنا کردار ادا کرنا ہو گا کیونکہ یہاں پر قانون اسی مدد کرتا ہے جو بااثر اور قانون کے محافظ، قانون پر عملدرآمد کرنے والے ادارے سب کے سب بااثر افراد کے ساتھ ہوتے ہیں