فیک پوسٹ سے پرہیز کریں کھبی کھبی ایسا بھی ہوتا ہے۔
باجوڑ ۔ سوشل میڈیا پر ساتھی کیساتھ مذاق مہنگا پڑ گیا ۔
باجوڑ : محمد گلاب عرف گلاب جامن نے سوشل میڈیا پر پوسٹ کیا کہ ان کے دوست محمد اسحاق کی محبت میں گرفتار ایلاء نامی دوشیزہ باجوڑ پہنچ چکی ہے
باجوڑ : سوشل میڈیا پر خبر نشر ہونے کے بعد ایڈیشنل ایس ایچ او ظاہر شاہ محمد اسحاق کے گھر پہنچ گئے اور واقعے کی چھان بین شروع کی
باجوڑ : پوچھ گچھ کے دوران محمد اسحاق نے کسی بھی دوشزی کا ان کے گھر آنے کا انکار کیا ۔
باجوڑ: محمد اسحاق کے انکار کے
پولیس محمد گلاب عرف گلاب جامن کے گھر پہنچ گئی اور ان سے تفتیش شروع کی ۔
باجوڑ : تفتیش کے دوران گلاب جامن نے صرف مذاق کے طور پر اپنے دوست کے خلاف پوسٹ کرنے کی تصدیق کی ۔
باجوڑ : پولیس نے محمد گلاب عرف گلاب جامن کو گرفتار کرکے ان کے خلاف سوشل میڈیا پر شر انگیزی، فراڈ، دھوکے اور عوام میں بے چینی پھیلانے کے دفعات پر ایف آئ آر درج کیا
باجوڑ : ایس ایچ او بادشاہ الرحمان کے مطابق حساس علاقے کے پس منظر کیمطابق یہاں کسی بھی غیر ملکی کا باجوڑ داخلہ ممنوع ہیں اور اس کا پیشگی اطلاع ضروری ہے ۔