راولپنڈی کے لینڈ مافیا فرخ کھوکھر نے مبینہ طور پر اپنی بیوی کو قتل کر دیا ۔ پولیس نے لاش اپنی تحویل میں لے کر پوسٹ مارٹم کے لئے ہسپتال منتقل کرا دی ہے اور واقعہ کی تحقیقات شروع کر دی ہے۔ پولیس ذرائع کے مطابق فرخ کھوکھر کی اہلیہ 32 سالہ رمشاء کی پھندا لگی لاش کمرے میں پائی گئی۔ فرخ کھوکھر کے بھائی عمر کھوکھر نے پولیس کو کال کرکے رمشاء کی خود کشی کی اطلاع دی۔ پولیس جب موقع پر پہنچی تو مقتولہ رمشاء کے بھائی علی رضا نے بہن کے قتل کا الزام فرخ کھوکھر پر لگایا۔ پولیس چوکی گلزار قائد نے لاش اپنے قبضے میں لے کر ہسپتال منتقل کرا دی ہے اور تفتیش شروع کر دی ہے۔
اشتہار
Cute Baby Of The Month اس مہینے کا پیارا بچہ
مقابلے کے لیے 15 تاریخ سے پہلے اپنے بچے کی تصویر جمع کروائیں۔ Submit Your Child Photo before the 15th! of June
اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں
مزید پڑھیں
اشتہار
Cute Baby Of The Month اس مہینے کا پیارا بچہ
مقابلے کے لیے 15 تاریخ سے پہلے اپنے بچے کی تصویر جمع کروائیں۔ Submit Your Child Photo before the 15th! of June