مانسہرہ : قتل یا خودکشی ؟ بالاکوٹ کے علاقہ جرید ترکھان کھوئی کا رہائشی نوجوان پراسرار طور پر جاں پولیسں نے تفتیش شروع کردی۔
پولیس کے مطابق جرید کا رہائشی 15سالہ عبدالباسط شاہ ولد صداقت شاہ افطاری کے بعد گھر سے باہر گیا اور واپس نہ آیا۔
20منٹ بعد جب صداقت شاہ گولی کی آواز پر باہر گیا تو بیٹا خون میں لت پت تھا پولیس نے والد کی رپورٹ پر مقدمہ درج کرکے تفتیش شروع کردی۔