ایبٹ آباد: قلندر آباد کے علاقے کالوبانڈی کےقریب فاسفیٹ کی کان بیٹھ گئی، ریسکیو ٹیمیں جائے حادثہ کی طرف روانہ کر دی گئی ہیں۔
پولیس کیمطابق فاسفیٹ کان حادثہ میں دو کان کن جاں بحق ہوگئے ۔ جاں بحق ہونے والوں میں رستم اور نیاز شامل ہیں، رستم کی لاش نکال کر اسپتال منتقل کردیگئی ہے۔
جگہ کی دوری اور رات کی وجہ سے امدادی سرگرمیوں میں دشواری کا سامنا ہے۔ علاقے میں موبائل سگنل بھی نہیں۔حادثہ تر نوائی کے مقام پر پیش آیا، پولیس زرائع