بٹگرام کی تحصیل آلائی کے علاقہ غوری چیران عید کے دن افسوس ناک واقعہ
11 ہزار بجلی مین لائن گرنے کی وجہ سے پانچ افراد کرنٹ لگنے سے شدید زخمی اور ایک شخص جاں بحق جبکہ چار جانور ہلاک تفصیلات کے مطابق
چیران غوری آباد کے مقام پر 11000 وولٹ لائن 200 وولٹ لائن پر گر نے کی وجہ سے لقمان ولد محمد اکبر موقع پر جانبحق جبکہ چار افراد زخمی ہوئے۔ زخمیوں میں دیان ولد مطلب، ندیم ولد پرستان، بخت منیر ولد ممتاز، اور زاہینہ ولد گلبر ہیں۔ زخمیوں کو ابتدائی علاج کیلئے THQ ہسپتال بنہ منتقل کردیا