لاری اڈہ میں ہوٹل چیکنگ کے دوران متعدد مشتبہ افراد گرفتار

مانسہرہ تھانہ سٹی کی حدود لاری اڈہ میں ہوٹل چیکنگ کے دوران متعدد مشتبہ افراد کو گرفتار کرلیا گیا۔

ہوٹلوں میں ٹھہرنے والے افراد کی انٹری نہ کرنے اور ہوٹلوں میں CCTV کیمرے نصب نہ ہونے پر مقدمات درج کیئے گئے۔

علاوہ ازیں تھانہ سٹی پولیس نے بیدادی کے رہائشی عارف ولد عبدالرحیم کو 230 گرام ہیروئین سمیت گرفتار کرلیا گیا۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں