مانسہرہ لسان نواب تھانہ کی حدود گاؤں دنسیری کی تین بچیاں عوام اور پولیس کی بروقت کارروائی سے اغواا ہونے سے بچ گیئین تفصیلات کے مطابق گاؤں دنسیری کی تین بچیاں مسمات (آ)(م) اور (ع) سکول سے واپس گھر آرہی تھی شملہ گلی پہنچین جنھیں پھیری والوں نے اغوا کر کوشش کی ، بچیوں کے شور و غل پر مقامی لوگوں نے بروقت کاروائی سے ایک بندہ پکڑا گیا اور باقی بھاگ گئے ،تفصیلات کے مطابق تین بچیاںسکول شے واپس م گھر آرہی تھی کہ راستے مین بیٹھے تین پھیری والوں نے بچیوں کو اغوا کرنے کی کوشش کی بچی کے شور شرابے پر مقامی لوگ پہنچ گئے اور پولیس کو اطلاع بھی کر دی گئی پولیس بر وقت موقع پر پہنچ گئی ایک سوزوکی گاڑی اور ایک بندہ پولیس نے اپنی حراست میں لے لیا ، تمام لوگوں سے گزارش ہے کہ جو پھیری والوں کی ہر گاؤں اور ہر گلیوں آزادانہ نقل و حمل کو روکا جائے تاکہ بچوں کے تحفظ کو یقینی بنایا جا سکے۔
اشتہار
Cute Baby Of The Month اس مہینے کا پیارا بچہ
مقابلے کے لیے 15 تاریخ سے پہلے اپنے بچے کی تصویر جمع کروائیں۔ Submit Your Child Photo before the 15th! of June
اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں
مزید پڑھیں
اشتہار
Cute Baby Of The Month اس مہینے کا پیارا بچہ
مقابلے کے لیے 15 تاریخ سے پہلے اپنے بچے کی تصویر جمع کروائیں۔ Submit Your Child Photo before the 15th! of June