کندہ کوٹ سندہ ۔
کندہ کوٹ کشمور پولیس کا درانی مھر پولیس تھانے کے حدود کچے کے علائقے میں 60 گھنٹے سے ڈاکئوں کے خلاف مسلسل آپریشن جاری دورانآپریشن ڈاکئوں کی طرف سے لیڈیز وائیس میں ایک ماھہ پھلے محبت کا جھانسا دے کربلا کر اغوا ھونے والہ مغوی KPK شانگلا کا رھائشی اسلم خان کو پولیس نے ایس ایس پی کشمور امجد احمد شیخ کے ھدایت پر cia کے اسپیشل ٹیم نے دوران نے آپریشن کچے کے علائقے درانی مھر پولیس تھانے کے حدود مین بھیو اور جاگیرانی ڈاکئوں گینگ کے ڈاکئوں سے مقابلے کے بعد بازیاب کرا لیا