تھانہ اوگی(۔) 16,17 سالہ لڑکے کو نشہ آور چیزیں کھلا کر زیادتی کا نشانہ بنانے والا اوگی نسپائی کا رہائشی محمد رحیم ولد محمد کریم کو گرفتار کرلیاگیا۔۔۔
ملزم کے خلاف تھانہ اوگی میں ذنا اور چائلڈ پروٹیکشن ایکٹ کی دفعات کے تحت مقدمہ درج کرکےتفتیش شروع کر دی گئی