طوفانی ہواؤں سے نقصان۔
شنکیاری اور گرد و نوا میں تیز طوفانی بارشیں اور ہوائیں۔
طوفانی ہواؤں کی وجہ سے ٹانڈا بیلا میں نور محمد شاہ کے گھر کا پورا چھت اڑ گیا جس میں دو بچے زخمی ہونے کی بھی اطلاعات ہیں چھت اڑنے کی وجہ سے ساتھ موجود دوسرے گھر کو بھی نقصان پہنچا۔ فحال مقامی لوگوں نے تمام گھر والوں کو محفوظ جگہ پر منتقل کر دیا۔
مقامی لوگوں کے مطابق نور محمد شاہ غریب دیہاڑی دار شخص ہے اس گھر کے سوا اس کے پاس رہنے کے لیے کوئی اور ٹھکانہ نہیں متعلقہ ادارے فورا اس کی مدد فرمائیں۔