مانسہرہ کاغان پی ٹی آئی پارلیمنٹیرین قومی اور صوبائی اسمبلی کے دو امیدوار کاغان سے میدان میں اتارے گی جب کہ حاجی صالح محمد خان کیپٹن صفدر کے مقابلے میں قومی اسمبلی کا الیکشن لڑیں گے کاغان جلسہ میں چیف آف کاغان سید مزمل شاہ نے اعلان کیا کہ اگلے الیکشن میں تحصیل بالاکوٹ کے صوبائی حلقے کے علاوہ قومی اسمبلی کا امیدوار بھی کاغان سے ہو گا ذرایع کے مطابق سید احمد شاہ صوبائی اور سید شعیب شاہ قومی اسمبلی کے امیدوار ہوں گے جب کہ سابق ایم این اے حاجی صالح محمد خان دوسرے حلقے سے کیپٹن صفدر کے مقابلے میں الیکشن لڑیں گے حاجی صالح محمد خان نے بفہ اور اوگی میں جلسے کرانے کا اعلان کر دیا ھے
اشتہار
Cute Baby Of The Month اس مہینے کا پیارا بچہ
مقابلے کے لیے 15 تاریخ سے پہلے اپنے بچے کی تصویر جمع کروائیں۔ Submit Your Child Photo before the 15th! of June
اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں
مزید پڑھیں
اشتہار
Cute Baby Of The Month اس مہینے کا پیارا بچہ
مقابلے کے لیے 15 تاریخ سے پہلے اپنے بچے کی تصویر جمع کروائیں۔ Submit Your Child Photo before the 15th! of June