مانسہرہ
مانسہرہ آور گردونواح میں
بارش کا سلسلہ وقفے وقفے سے جاری ہے وادی کاغان میں مختلف مقامات پر برساتی نالوں میں طغیانی آور لینڈ سلائیڈنگ کی وجہ سے بند شاہراہِ کاغان پر ٹریفک بحال کر دی گئی
موسلادھار بارش کی وجہ سے شاہراہِ کاغان پر کئ مقامات پر برساتی نالوں میں طغیانی کی وجہ سے ٹریفک کے لئے بند ہو گئی تھی ۔گوریاں آور دم دمہ کے مقامات پر پرساتی نالوں میں طغیانی آور مٹی کے تودوں کی وجہ سے بند شاہراہِ کو کاغان ڈویلپمنٹ اتھارٹی کے اہلکاروں نے علی الصبح تودے صاف کر کے ٹریفک کے لئے بحال اور پھنسی ہوئی سیاحوں کی گاڑیوں کو نکال دیا۔ آن مقامات پر ٹریپ پونے والے سیاحوں کو نکالنے کے لیے چئرمین کاغان ڈویلپمنٹ اتھارٹی ڈآکٹر ایمل زمان خان آور ڈائریکٹر جنرل طارق خان کی حصوصی ہدایات پر تمام سٹاف کو بمعہ مشینری رات گئے موبائلز کیا گیا
۔KDA نے موسمی صورتحال کے پیش نظر سیاحوں کی رہنمائی آور مدد کیلئے مختلف مقامات پر سٹاف آور مشینری تعنیات کر دی ہے آور سیاحوں کو محتاط آور ندی نالوں آور لینڈ سلائیڈنگ والے مقامات سے دور رہنے کو کہا گیا ہے