تاریخ /18/82023
مانسہرہ۔ اکبر خان روڈ پر آصف سواتی کے گھر شارٹ سرکٹ کی وجہ سے آگ پھیل گئی ۔
مانسہرہ ۔اگ کی کال ریسکیو کنٹرول روم کو موصول ہونے پر فائر وہیکل نے ریسپانس کیا
۔ تفصیل کے مطابق سابق چہرمین بلدیہ مانسہرہ و سابق امیدوار قومی اسمبلی آصف اکہبر سواتی کے اکبر خان روڈ پر واقع گھر میں شارٹ سرکٹ سے آگ لگ گئی جس نے گھر کو لپیٹ میں لے لیا اطلاع ملنے پر
مانسہرہ ۔ ریسکیو اہکاروں نے پیشہ ورانہ خدمات سر انجام دیتے ہوئے آگ پر قابو پا لیا ۔ آگ سے انسانی جانیں محفوظ رہیں ۔بروقت اطلاع ملنے پر بڑے نقصان سے بھی محفوظ رہے ۔