۔مانسہرہ(کرائم رپورٹر )سابق امیدوار تحصیل میئر عمر نواز خان نے کہا ہیکہ آنے والے الیکشن کے لیئے مشاورت جاری ہے اور تمام اسٹیک ہولڈرز کے ساتھ مشاور کر کے باقاعدہ الکشن مہم کا آغاز کریں گے مانسہرہ کے عوام کے مسائل جو حل کر سکے عوام جنبوں برادریوں سے بالا تر ہو کر اسکا ساتھ دیں وہ گزشتہ روزلیکٹرانک میڈیا ایسو سی ایشن کی نومنتخب کابینہ کی تقریب حلف بردری کے موقع پر میڈیا سے بات چیت کر رہے تھے عمر نواز خان سواتی نے مانسہرہ الکٹرانک میڈیا سے حلف لیا حلف اٹھا لیا حلف اٹھانے والوں میں صدر ناصر تنولی جنرل سیکرٹری ذولفقار علی میر افضل گلزار عمر خطاب تنولی اکرام مغل ۔محمد سفیر خان معین خان سواتی ریاست جہانگیری میاں عارف یوسف خان شامل ہیں مہمان خصوصی عمر نواز خان کہا کہ معاشرے کی ترقی اور انصاف اور مساوات قائم کرنے میں میڈیا کا کردار بہت اہم ھے مانسہرہ الیکٹرانک میڈیا ایسو سی ایشن مانسہرہ کی پانچوں تحصیل کے سینیر صحافیوں کی نمائندہ تنظیم ھے اور مانسہرہ کے عوام کی موثر آواز ھے انہوں نے کہا کہ ملک اسوقت ترقی کریگا جب ہم جنبوں برادریوں سے بالا تر ہو کر ملک کا سوچیں گے انہوں نے کہا کہ مانسہرہ اسوقت تک ترقی کرتا رہا جب تمام اقوام برادریوں سے بالا تر تھے عمر نواز خان سواتی نے کہا کہ میری تمام اسٹیک ہولڈرز کے ساتھ مشاورت جاری ہے اور این کی نشست پر الیکشن میں حصہ لونگا
اشتہار
Cute Baby Of The Month اس مہینے کا پیارا بچہ
مقابلے کے لیے 15 تاریخ سے پہلے اپنے بچے کی تصویر جمع کروائیں۔ Submit Your Child Photo before the 15th! of June
اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں
مزید پڑھیں
اشتہار
Cute Baby Of The Month اس مہینے کا پیارا بچہ
مقابلے کے لیے 15 تاریخ سے پہلے اپنے بچے کی تصویر جمع کروائیں۔ Submit Your Child Photo before the 15th! of June