مانسہرہ بابو سر ٹاپ پر بائیک اور کیری ڈبہ میں تصادم ۔۔دو افراد شدید زخمی
*ناران* بابو سر روڈ رافٹینگ ایریا کے قریب موٹر سائیکل اور کیری ڈبہ کے آپس میں تصادم کی اطلاع ۔
*مانسہرہ* ۔کنٹرول روم کو اطلاع ملنے پرناران سٹیشن سے ایمبولینس بمعہ میڈیکل سٹاف جائے حادثہ پر پہنچی ۔
*ناران* :- حادثے کے نتیجے میں موٹر سائیکل سوار خضر اقبال اور اعظم تاج کی شدید زخمی ہونے کی اطلاع
*ناران* ۔ریسکیو میڈیکل ٹیم نے بروقت رسپانس کرتے ہوئے زخمی افراد کو فرسٹ ایڈ فراہم کر کے ناران سے کنگ عبدالله ہسپتال مانسہرہ شفٹ کیا