تھانہ بالاکوٹ (-) مورخہ 23.08.2023 کو 25/26 سالہ فیاض نامی نوجوان کے قتل کے مقدمہ میں نامزد ملزمان گرفتار ، ملزمان کا تعلق نوری بھونجا اور ڈوبیاں بھونجا سے ہے۔(وجہ عداوت مقتول پر چوری کا الزام)
ملزمان مقتول کو گاڑی میں لے کر گئے اور زدوکوب کرتے رہےاور ملکنڈی موڑ پہنچ کر مقتول کو گاڑی سے نکال کر دریا میں پھینک دیا تھا۔(مقتول کے بھائ کی پولیس کو رپورٹ )
پولیس نے قتل کے مقدمہ میں نامزد ملزمان پرویز ولد ولی محمد خان سکنہ نوری بھونجہ اور علی اصغر ولد متولی سکنہ ڈوبیاں بھونجہ کو گرفتار کرلیا ۔