مانسہرہ خون سفید ہو گیا بیٹوں کے باپ کو ماننے سے انکار کر دیا قتل اور اغوا کرنے کی سنگین دھمکیاں ایک بات اغوا کر نے تشدد کا نشانہ بنایا اعلیٰ حکام سے فوری نوٹس لینے کی مطالبہ اس سلسلے میں محمد اکبر ولد محمد اکرم سکنہ تھانہ صدر مانسھرہ نے پریس کانفرنس کرتے ہوے کہا والدہ نے کہنے پر میرے سگے بیٹوں محمد عاقب کے مجھ پر وحشیانہ تشدد کر کے گھر سے نکالا اور زبردستی رقم موبائل گاڑی کی چابی اور شناختی کارڈ لیکر اپنے پاس رکھ لیا زخمی حالت میں جب ہسپتال لیا گیا اور طبی امداد دی گئی اس کے بعد میں میں انصاف کے حصول کے لیے تھانہ سٹی مانسھرہ میں تحریری درخواست دی اس پر اج تک کوئی عمل نہیں ہوا اور ٹاؤن شپ چوکی میں بھی درخواست دی پر کوئی شنوائی نہ ہوئی انصاف دینے کے بجائے چوکی انچارج نے کہا تم پاگل ہو اور مھجے دھکے دے کر نکال دیا مجھے جانی قریشى ولد شاہنواز قریشى احمد شاہ نے اغواکرکے اپنے گھر لے جا کے رسیوں سے بندھا اور شدید تشدد کا کے پستول نکلا کر میرے کانوں کے پاس فائرنگ کرتے رہىں اور مھجے جان سے مارنے کی دھمکیاں دی اور میں نے جتنی بھی درخواستیں پولیس کی دی ہیں کسی ہر بھی کو کاروائی نہیں ہوئی اور مجھے اب تمام افراد سے جان کا خطرہ ہے اعلی حکام ائی جی کے پی کے ڈی ائی جی ہزارہ اور ڈی پی او مانسہرہ سے اپیل ہے کہ مجھے انصاف اور تحفظ فراہم کریں بیٹوں کے ہاتھوں تنگ شخص محمد اکبر پریس کانفرنس کرتے ہوے
اشتہار
Cute Baby Of The Month اس مہینے کا پیارا بچہ
مقابلے کے لیے 15 تاریخ سے پہلے اپنے بچے کی تصویر جمع کروائیں۔ Submit Your Child Photo before the 15th! of June
اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں
مزید پڑھیں
اشتہار
Cute Baby Of The Month اس مہینے کا پیارا بچہ
مقابلے کے لیے 15 تاریخ سے پہلے اپنے بچے کی تصویر جمع کروائیں۔ Submit Your Child Photo before the 15th! of June