تحریک انصاف خیبر پختون خواہ کے رہنماؤں پر سختی کا آغاز روپوش رہنماؤں کی تلاش میں حاجی صالح محمد خان کے گھر پر مانسہرہ پولیس کا چھاپہ
تحریک انصاف ہزارہ کے صدر اور ایم این اے حاجی صالح محمد خان کی بفہ مانسہرہ میں رہا ش گاہ پر رات گئے پولیس کا چھاپہ ۔۔گھر کی تلاشی۔ کوئی گرفتاری نہیں ہوئی. حاجی صالح محمد خان ملک سے باہر ہیں. ان کے بیٹے اور بھائی کو پولیس نے پہلے گرفتار کیا تھا جو ضمانت پر رہا کر دیئے گئے۔ زرائع کے مطابق پولیس کو پی ٹی آئی کے کسی اور روپوش رهنما کی تلاش تھی. حاجی صالح محمد خان نے رد عمل دیتے ہوے کہا کہ پولیس سرچ وا رنٹ کے بغیر میرے گھر پر رات کے وقت چھاپہ مارا.