هنگرائی جنگلی درندوں کے رحم و کرم پر محکمہ وائیلڈ لائف خاموش لوگوں کا درندوں سے خود نمٹنے کا فیصلہ
۔بالاکوٹ هنگرائی میں جنگلی درندوں نے تباہی مچا دی لوگوں کے قیمتی مویشی آئے روز جنگلی درندے مار دیتے ہیں نوٹس لیا جائے
تحصیل بالاکوٹ یونین کونسل ہنگرائی کے لوگوں کی طرف سے اپیل کی جاتی ہے کہ آواز اٹھائیں
ولڈلائیف والوں کی غفلت کی وجہ سے 2 سال میں لوگوں کا لاکھوں روپے کا نقصان ہو چکا ہے اور کئی بار جنگلی درندوں نے سکول کے بچوں اورکام کاج کے سلسلے میں گھروں سے نکلنے والے لوگوں پر بھی حملہ کیا لیکن لوگ باعزت ہونے کے ناطے ہمیشہ محکمہ کو اطلاع دیتے رہے مگر انتظامیہ کو لوگوں کے مال وجان کی کوئی پرواہ نہیں صرف ٹیکس کے پیسے سے تنخوا لیتے ہیں مگر اپنی ڈیوٹی ایمانداری سے نہیں کرتے لہذا لوگوں سے درخواست ہے ایسے اداروں کا بائیکاٹ کیا جائے اور اپنی مدد آپ کے تحت جنگلی درندوں کا خاتمہ کیا جائے ۔لوگوں کے لاکھوں روپے کے نقصانات کی زمہ دار صرف بالاکوٹ انتظامیہ ،والڈلائیف ہے ۔۔۔۔۔اہلیان علاقہ