امانسہرہ کے تھانہ خاکی کی حدود میں فائرنگ ایف سی ملازم قتل ۔ایک زخمی
اُوگی یوسی شیر گڑھ علاقہ تناول تھانہ خاکی کی حدود میں ہاڑیاں والے غلام جان عرف دینا کا بیٹا گل محمد جو کہ فرنٹیر کانسٹیبلری کا ملازم تھا اپنی پھپھو کے بیٹے کی شادی پر کزن کے ساتھ دلہن کے گھر سے سلامی کے بعد واپس آرہے تھے شوکت آباد میرا ببرال کے مقام پر کچھ نامعلوم افراد نے فائرنگ کر کے گل محمد کو قتل کر دیا اور ایک شخص کو زخمی کر دیا۔ پولیس موقع پر موجود نامعلوم افراد کی تلاش جاری۔