تھانہ صدر مانسہرہ کے ایس ایچ او عامرخان کی قیادت میں پولیس نے کاروائی کر کے چٹہ بٹہ کے رہائشی زاہد گل ولد صمد گل سے 20 پستول ، 7 شارٹ گنز اور 1050 کارتوس برآمد ۔کر لی اسی طرح تیرہ سالہ بچی کو اکیلی پا کر زیادتی کی کوشش کرنے والا بھی دھر لیا گیا
اوگرہ جنگل میں 13 سالہ بچی کے ساتھ زیادتی کی کوشش کرنے والا محلہ ناڑی کا رہائشی شیراز ولد زبیر گرفتار۔۔
موبائل کالز کرنےکے بہانے موبائل فون لےکربھاگنے والا جوشال حال دارہ کا رہائشی نوسرباز رضوان ولد محمد اقبال کو گرفتار کرلیا گیا۔content/uploads/2023/06/FB_IMG_1687512037406-
225×300.jpg” alt=”” width=”225″ height=”300″ class=”alignleft size-medium wp-image-9358″ />