مانسہرہ: ہزراہ ایکسپریس وے سبزی منڈی کے قریب تین گاڑیوں میں تصادم۔ جن میں دو کیری ڈبہ اور فرچونر شامل ہیں۔ سات افراد شدید زخمی ہو گئے ریسکیو ڈبل ون ڈبل ٹو کی ایمبولینس گاڑیوں میں زخمیوں کو ابتدائی طبی امداد کے بعد كنگ عبد اللہ ہسپتال مانسہرہ لایا گیا ۔۔حادثے کا شکار ہونے والی تینوں گاڑیاں بری طرح تباہ ہو گئیں
مانسہرہ ۔ ریسکیو میڈیکل ٹیم نے زخمیوں کو فرسٹ ایڈ فراہم کی۔ اور کنگ عبداللہ ہسپتال منتقل کر دیا۔