جاگیر
آیاز خان مرحوم قتل کیس خانخیل برادری کا بھرپور نمائندہ اجلاس سابق ممبر یوتھ کونسلر vc جاگیر شہزادہ سعد علی خان کی رہائشگاہ پر منعقد ہوا قوم خانخیل کی اکثریت کی بھر پور شرکت متفقہ طور پر تمام برادری نے سانحہ جاگیر کی بھرپور مزمت کی مرحوم آیاز خان شہید اور زخمیوں کے لیئے دعا کی گئی اور جملہ قوم نے آیاز خان شہید کا کیس متفقہ طور پر لڑنے کا فیصلہ کر لیا نمائندہ اجلاس میں خانخیل قوم کے بزرگ سیاستدان سابق صوبائی وزیر داخلہ خیبر پختونخواہ شہزادہ محمد گستاسپ خان نے خصوصی شرکت کی اسکے علاوہ ریٹائیرڈ جسٹس نیب کورٹ پشاور نوید احمد خان آف حصاری و چیئرمین یونین کونسل کرنول ساجد خان و چیئرمین سٹی کونسل گڑھی سنی خان و چیئرمین سٹی کونسل حصاری اسامہ خان و ASDEO سجاد احمد خان و بابر خان خانخیل و مادی خان و مظہر خان و آصف خان حصاری و سید ابرار حسین شاہ آف مانسہرہ اور دیگر سرکردہ شخصیات اور نوجوانوں نے اپنے خیلات کا اظہار کیا اور بھرپور شرکت کی قوم خانخیل نے اور بزرگ اکابرین نے جاگیر سانحہ پر گہرے دکھ اور غم کا اظہار کیا اور ہر حال میں مل جل کر ایک ساتھ چلنے کے عزم کا اظہار کیا
ایڈمن