مانسہرہ جشن عید میلادالنبیﷺ اور بارہ ربیع الاول کے جلوس کے حوالے سے D C مانسہرہ اورD P O مانسہرہ Do ایجوکيشن مانسہرہ کے ساتھ سرکٹ ھاوس مانسہرہ میں اھم میٹنگ انعقاد پزیر ھوٸی جس میں اہلسنت کی جملہ تنظیمات اور دیوبند مسلک اہل حدیث مسلک کے جید علماۓ کرام مفتی عظام انجمن تاجران ضلع مانسہرہ کی شرکت اور اظہار خیال بھی کیا اپنی اپنی قیمتی آرا سے اگاہ کیا خصوصی طور پر
خطیب ھزارہ معروف عالم دین علامہ پیر سید عظمت حسین شاہ ترمذی مرکزی جواٸنٹ سیکرٹری مشاٸخ اتحاد کونسل پاکستان نے اظہار خیال کرتے ھوۓ کہا ھے کہ میں خراج تحسین پیش کرتا ھوں ضلع مانسہرہ کی جملہ انتظامیہ کو اور بلخصوص ڈی پی او مانسہرہ ڈی سی مانسہرہ کو جہنوں نے بارہ ربیع الاول شریف کے جلوس اور جشن میلادالنبی کے پروگرمات کو کامیاب کرانے کے حوالے سے تمام مسالک کے علمإ کرام کو ایک پیج پر جمع کیا اور مکمل تعاون کی یقین دانی کرواٸ اور پیر صاحب نے ڈی پی او صاحب کی توجہ اس طرف مبذول کروٸی کہ ضلع مانسہرہ میں امن کے لیے بین المذاہب ہم اہنگی کی ایک مضبوط کمیٹی بناٸی جاۓ جس پر انتظامیہ نے اس بات کو سہرایا آخر میں ملک وقوم کی سلامتی کے لیے خصوصی دعا کی