مانسہرہ کے علاقےباغوار شنکیاری میں گرینڈ جرگہ
فریقین نے مقدس کتاب پر ہاتھ رکھ کر ایک دوسرے کو معاف کرنے کا اعلان کرتے ہوے دشمنی ختم کر دی ۔۔
تحصیل چیرمین بفہ پکھل سردارشاہخان کی رہائش پر گرینڈ جرگہ کا انعقاد جس میں عرصہ دراز سے قتل وغارت اور دشمنی کے شکار دو خاندانوں میں جاری طویل دشمنی فی سبیل اللہ ختم کر کے اپس میں صلح کروادی اور ایک دوسرے کو قران مجید پر حلف اٹھا کر معاف کر دیا جرگہ میں سابق وفاقی وزیر سردارمحمدیوسف سابق ضلع ناظم سردار سید غلام علماءاکرام بلدیاتی نماندگان معززین علاقہ نے بھرپور شرکت کی تمام شرکاء جرگہ نے تحصیل چیرمین سردار شاہ خان کی اس کاوش کو سراہا کہ انھوں نے اس درینہ دشمنی کو ختم کرنے میں اپنا اہم کردار ادا کیا