مانسہرہ سابق صوبائی وزیر حاجی ابرار کے گھر امیدواروںبیٹھک ۔۔نیا گروپ بنا نے پر مشاورت

#مانسہرہ سابقہ صوبائی وزیر امیدوار صوبائی اسمبلی پی کے 36 حاجی ابرار حسین تنولی کی رہائش گاہ پر ایک Na15 pk 35 pk36 38 کے حوالے سے اہم بیٹھک ۔ جس میں سابقہ مشیر وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا زرگل خان ، سابق ناظم دربند شرین گل ، سابقہ امیدوار تحصیل مئیر سید واجد علی شاہ ، ، سابقہ امیدوار تحصیل مئیر ڈاکٹر اشفاق ، امیدوار na 15 میاں عنایت الرحمن ، امیدوار پی کے 38 زرین گل باچا الحاج سردار فاروق ،امجد قدوس خان سابق انکم ٹیکس کمشنر ، الحاج سلیم مکہ ،بختیار تنولی ،زاہد صراف بھیرکنڈ ،سابق ناظم شوکت آباد محمد نصیر،سردار نوید، لالہ طاھر خان سواتی انجم خان صوبیدار انور زیب اور دیگر سیاسی شخصیات نے شرکت کی ۔۔۔۔۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں