مانسہرہ: شاہراہ بابو سر ٹاپ پر سفر کے اوقات میں تبدیلی
مانسہرہ: شاہراہ بابو سر ٹاپ پر شام 05:30 کے بعد ہر قسم ٹریفک کا داخلہ بند ہوگا، پولیس حکام
مانسہرہ: شاہراہ بابو سر کے ذریعے گلگت بلتستان جانے والے سیاح اور مسافر شام 05:30سے اپنا سفر مکمل کریں، پولیس حکام
بالاکوٹ: قبل ازیں شاہراہ بابو سر کے ذریعے شام 06:30تک گاڑیوں کو داخلے کی اجازت تھی، پولیس حکام