اہم اطلاع برآۓ عوام الناس۔
ضلع مانسہرہ کے تفریحی مقام بابو سرٹاپ روڈ کو برف باری کی وجہ سے ہرقسم کی آمدرورفت اور ٹریفک کےلئیے مکمل طور پر بند کردیا گیا ہے۔
جو لوگ ناران روڈ استعمال کرتے ہوۓ بابو سرٹاپ سے گلگت و خنجراب وغیرہ جانا چاہتے تھے ۔انکو برف باری کی وجہ سے اب بابو سر ٹاپ سے جانے کی اجازت نہیں ہوگی۔اسلئیے تمام حضرات سے گزارش ہے کہ گلگت وغیرہ جانے کے لئیےناران روڈ کے بجاۓ مین KKH روڈ استعمال کریں۔
ترجمان مانسہرہ پولیس۔