مانسہرہ (کرائم رپورٹر )
عوامی شکایت پر ٹی ایم اے مانسہرہ کی ٹیم نے کاروائی ، کاروائی کرتے ہوے چکیاہ بائی پاس کے قریب ہڈیوں کے گو د ام کے نام پر قائم بیماریوں کے گڑھ پر چھاپہ مارا اور مالک گو د ام کو موقع پر گرفتار کر کے پابند سلاسل کر دیا ہڈیوں کے گلنے سڑنے کی وجہ سے سارے علاقے میں کیڑے اور تعفن پھیل چکا ہے اور پانی کا کنواں بھی متاثر ھو چکا ہے۔ غلاظت اور بد بو کی وجہ سے طرح طرح کی بیماریاں پھیلنے کا خدشہ تھا