مانسہرہظفر روڈ مین بازار میں پکوڑا کی دوکان پر گیس سلنڈر سے آگ بھڑک اٹھی لوگوں کی بڑی تعداد جمع ہو گئی
مانسہرہ.. مانسہرہ ظفر روڈ پر احمد کی پکوڑہ شاپ میں گیس لیکچ کی وجہ سے آگ پھیل گئی ۔
مانسہرہ,,ایمرجنسی کی اطلاع پر ١١٢٢ فائر وہیکل نے ریسپانس کیا ۔
اہلکاروں نے پیشہ ورانہ خدمات سر انجام دیتے ہوئے آگ پر قابو پا لیا ۔
مانسہرہ۔ ریسکیو فائر سٹاف کے بروقت ریسپانس کی وجہ سے کسی بھی بڑے نقصان سے محفوظ رہے۔