مانسہرہ۔ایکسائز اینڈ نارکاٹکس کنٹرول ہزارہ ریجن کی بڑی کاروائی
مانسہرہ۔ایکسائز افیسر نسیم خان اور ان کی ٹیم نے بھاری مقدار میں چرس برآمد کرکے ملزم گرفتار کر لیا
مانسہرہ۔پشاور سے آنے والی گاڑی کو شک کی بنا پر روک کر چیکنگ کی گئی نسیم خان
مانسہرہ۔چیکنگ کے دوران ملزم الیاس ساکنہ لنڈی کوتل سے بھاری مقداد میں چرس برآمد ہوئی
مانسہرہ۔ملزم نے منشیات اپنی ٹانگوں اور جسم کے حساس حصوں پر چپکا رکھی تھی
مانسہرہ۔عرصہ سے محتلف کالجوں اور یونیورسٹیز میں منشیات سپلائی کرتا تھا
مانسہرہ۔ملزم سے منشیات برآمد کرکے تفتیش شروع کر دی گئی ہے نسیم خان
مانسہرہ۔ ملزم کے دیگر ساتھی بھی جلد قانون کی گرفت میں ہوں گے نسیم خان