سٹی پولیس نے آپریشن کے دوران سفیدہ اور شهلیہ کے رہاشیوں سے آئیس اور چرس برآمد کر کے ملزمان کو گرفتار کر لیا گرفتار ہونے والے ملزمان میں ہاشم ولد صابر
اور عالم گیر ولد ایوب شامل ہیں .
ادھر ڈی پی او مانسہرہ کی سخت ہدایت پر ۔۔۔۔
ایک دوسری کاروائی میں تھانہ شنکیاری پولیس نے ٹارگٹڈ آپریشن کے دوران 6 کلو سے زائد چرس ، 1 کلو سے زائد ہیروئین اور 1 کلو سے زائد آئس برآمدکرلی۔
گرفتار کیئے گئے منشیات ڈیلروں میں ڈھوڈیال کا رہائشی مہران اور شنکیاری کے رہائشی نعمان شاہ ، اظہر ، واجد ، گل وہاب اور ایاز شامل ہیں۔