ڈسٹرکٹ مانسہرہ میں چنی زخیرہ اندوزی کرنے والوں کے خلاف سخت کاروائی ڈسٹرکٹ مانسہرہ فوڈ کنٹرولر مس سیدہ عظی شاہ
محکمہ خوراک ڈسٹرکٹ مانسہرہ سیکرٹری خوراک عابد وزیر صاحب اور ڈاریکٹر محکمہ خوراک محمد یاسر حسن صاحب اور ڈیپٹی کمشنر مانسہرہ کی خصوصی ھدایات پر ڈسٹرکٹ فوڈ کنٹرولر مانسہرہ عظمیٰ شاہ کی نگرانی میں اسسٹنٹ فوڈ کنٹرولر مشرف جمال خان صاحب اور فوڈ انسپکٹر معظم علی نے مانسہرہ بازار میں چینی کی محتلف دکانوں سٹاک اور ریٹ کو چیک کیا اور آج چینی کی گاڑیاں پھنچنے پر گاڑیوں کو بھی چیک کیا گیا مارکیٹ میں وافر مقدارچینی دستیاب ھے۔تاکہ ڈسٹرکٹ مانسہرہ میں کوئی بھی شاپ اور گندام زخیرہ اندوزی نہ کرسکیں ڈسٹرکٹ مانسہرہ محکمہ خوراک ڈسٹرکٹ فوڈ کنٹرولر مس سیدہ عظمی شاہ کا زخیرہ اندوزی کرنے والوں کے خلاف سخت کاروائی کی جاِے گئی