مانسہرہ (کرائم رپورٹر )
مانسہرہ میں بیوی کے ہاتھوں شوہر قتل ۔۔مقدمہ درج
مانسہرہ تھانہ صدر کی حدود بھوسہ میرا داخلی چیڑھ میں گھر یلو نا چاقی کی بناد پر مسمات عاہلہ بی بی دختر شفیق سکنہ چٹہ بٹہ نے اپنے شوہر یوسف ولد سلیمان بعمر 20 سال سکنہ بھوسہ میرا کو پستول سے گولی مار کر قتل کر دیا تھانہ صدر نے ایف آئی آر درج کر لی ۔۔