مانسہرہ میں موت کا رقص جاری ۔۔ایک دن میں مذید تین افراد قتل

مانسہرہ میں قتل و غارت کا سلسلہ جاری ایک دن میں تین افراد قتل


و

میں ایک خاتون سمیت تین افراد قتل شوہر کو قتل کرنے والی بیوی کو گرفتار کرلیا گیا
مانسہرہ کے علاقے بھوسہ میرا میں بیوی نے فائرنگ کرکے اپنے شوہر یوسف کو قتل کردیا پولیس کے مطابق وجہ قتل گھریلیو ناچاقی تھی دوسرے واقعہ میں تھانہ سٹی کی حدود محلہ مدنی میں پچیس سالہ نگہت کی پھندہ لگی نعش برآمد کرلی گی شوہر کے مطابق نگہت نے خودکشی کی تاہم والد کے مطابق اسکی بیٹی کو شوہر اور ساس نے قتل کیا پولیسں نے شوہر کو قتل کرنے والی خاتون اور قتل کے الزام میں شوہر کو گرفتار کرلیا تیسرے واقعہ میں بالاکوٹ تحصیل تھانہ گڑھی حبیب اللہ میں 35سالہ نوجوان ہارون عالم کو گولیاں مار کر قتل کردیا

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں