مانسہرہ چکیاہ بائی پاس روڈ پر قتل ہونے والے دبئی پلٹ دوستوں ناصر خان اور سید مسرور شاہ کے قتل کے الزام میں گرفتار تین ملزمان جواد سكنہ بلوچستان حال پنڈی احتشام اورعمیر ولد منیر سكنہ مانسہرہ کو سخت سیکورٹی میں عدالت میں پیش کر کے دو روزہ جسمانی ریمانڈ حاصل کر لیا گیا ملزمان نے ڈکیتی میں مزاحمت پر ناصر خان اور مسرور شاہ کو قتل کر دیا تھا پیشی کے موقعہ پر مدعی پارٹی نے ایک ملزم احتشام کے رشتہ داروں پر حملہ کر دیا تاهم پولیس نے دونوں پارٹیوں کو الگ کرتے ہوے حالات کو کنٹرول کر لیا.
اشتہار
Cute Baby Of The Month اس مہینے کا پیارا بچہ
مقابلے کے لیے 15 تاریخ سے پہلے اپنے بچے کی تصویر جمع کروائیں۔ Submit Your Child Photo before the 15th! of June
اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں
مزید پڑھیں
اشتہار
Cute Baby Of The Month اس مہینے کا پیارا بچہ
مقابلے کے لیے 15 تاریخ سے پہلے اپنے بچے کی تصویر جمع کروائیں۔ Submit Your Child Photo before the 15th! of June