مانسہرہ۔نوگزی میں پاگل کتے نے 5 بچوں سمیت 2 خواتين کو شدید زخمی کر لیا۔
1122 کو بار بار اطلاع کرنے باوجود نہ پہنچ سکے۔ڈاریکٹر 1122 کوبھی اطلاع دی گی۔
اہلیان محلہ نے مساجد میں اعلانات کراٸے کہ کوٸی بھی گھر سے باہر نہ نکلے ۔آخر کار اپنی مدد آپ کےتحت کتے کو مار دیا گیا