تھانہ صدر کے علاقے نڑ بیڑ میں بیوی کو فائرنگ کر کے قتل کرنے والا سانڈے سر کا رہاشی خاوند گرفتار
تفصیل کے مطابق مورخہ 07.07.2023 کو نڑبیڑ کے مقام پر رات گئے اپنی بیوی کو فائرنگ کرکے قتل کرنے والا ملزم طاہر خان ولد رحیم داد سکنہ سانڈے سر کو گرفتار کرلیا گیا۔
وجہ عداوت رقم کا لین دین اور گھریلو ناچاقی تھا جو دونوں میاں بیوی کے درمیان فیملی کورٹ میں کیس بھی زیر سماعت تھا۔