ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر مانسہرہ جناب ظہور بابر آفریدی صاحب کی ہدایت پر انچارچ ٹریفک انسپکٹر ماجد نسیم صاحب کی نگرانی میں مانسہرہ ٹریفک پولیس کا بلیک پیپرز کے خلاف کارروائیاں جاری
متعدد گاڑیوں سے بلیک پیپرز اتارے دیے گئے
شہریوں سے گزارش ہے کہ اپنی گاڑی سے بلیک پیپرز خود اتار دیں سپریم کورٹ کے حکم کے مطابق تمام بلیک پیپر پرمنٹ کینسل ہیں جعلی پرمنٹ پیش کرنے والوں کے خلاف FIR درج کی جائیں گئی