مانسہرہ خالی نشستوں پر ضمنی بلدیاتی انتخابات کیلئیے کل پولنگ ہوگی کل مانسہرہ ضلع کی تیرہ وی سیز میں خالی پندرہ نشستوں وی سی شہلیہ۔ٹانڈہ ۔شمدھڑہ۔کھٹائی۔دلبوڑی۔بیلیاں ۔چلندریاں ۔بگوائی وی سیز میں خاتون کونسلرز کیلئیے اوروی سی ٹھاکر میراکسان کونسلر۔وی سی پھاگل جنرل کونسلر۔راجوال یوتھ کونسلر۔جسکوٹ یوتھ کونسلر۔بیلیاں جنرل کونسلر۔تراوڑہ میں یوتھ کونسلر کی خالی نشستوں کیلئیے کل پولنگ ہو گی جسکے لئیے تمام انتظامات مکمل کرلئیے گے ہیں ۔
اشتہار
Cute Baby Of The Month اس مہینے کا پیارا بچہ
مقابلے کے لیے 15 تاریخ سے پہلے اپنے بچے کی تصویر جمع کروائیں۔ Submit Your Child Photo before the 15th! of June
اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں
مزید پڑھیں
اشتہار
Cute Baby Of The Month اس مہینے کا پیارا بچہ
مقابلے کے لیے 15 تاریخ سے پہلے اپنے بچے کی تصویر جمع کروائیں۔ Submit Your Child Photo before the 15th! of June