ڈی پی او مانسہرہ ظہور بابر آفریدی نے متعدد تھانوں کے ایس ایچ اوز کے تبادلوں کے احکامات جاری کردئیے۔
انسپکٹر مدثر ضیاء پولیس لائنز سے ایس ایچ او تھانہ شنکیاری تعینات۔
عاصم بخاری کو ایس ایچ او تھانہ شنکیاری سے ایس ایچ او تھانہ اوگی تعینات کر دیا۔
وحید مراد کو ایس ایچ او تھانہ کاغان سے ایس ایچ او تھانہ دربند
لیاقت شاہ کو ایس ایچ او تھانہ اوگی سے ایس ایچ او تھانہ کاغان
اسی طرح نئے پروموٹ ہونے والے سب انسپکٹرز سعد امیر حسین کو ایس ایچ او تھانہ لساں نواب ، سب انسپکٹر اشرمشتاق کو ایس ایچ او گڑھی حبیب اللہ تعینات کر دیا۔