تھانہ بالاکوٹ کیوائی کے مقام سے چوری کی گئی مہران گاڑی اور بالاکوٹ سے چوری کئیے گئے مویشی برآمدکرلئیے گئے ۔ مزید پڑھیں۔
لاہور اور شنکیاری کے رہائشی ملزمان گرفتار ہو چکے ہیں۔
پولیس نے میڈیا رپورٹ جاری کر دی۔
پولیس کے مطابق تھانہ بالاکوٹ پولیس نے لاہور کے رہائشی جنید ولد پرویز کو گرفتار کرکے کیوائ کے مقام سے مورخہ 24.02.2023 کو چوری کی گئ مہران 2019 ماڈل ریکور کرلی۔ جاری رکھیں۔
اسی طرح شنکیاری کے رہائشی عمران ولد شریف اللہ سے مورخہ 22.0.2023 کو چوری کی گئی 4 بکریاں برآمد کرلی ہیں۔
پولیس نے ملزمان کے خلاف قانون کے مطابق کاروای عمل میں لا کر متاثرین سے دعائیں کما لی ہیں ۔
ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر مانسہرہ ظہور بابر آ فریدی نے اس سے قبل اپنا چارج سنھبالنے پر جرائم پیشہ عناصر کو وارننگ جاری کر کے کاروائیوں کا آغاز کر دیا تھا۔