تھانہ سٹی (-) ڈی پی او مانسہرہ کی ہدایات پر ٹارگٹڈ سرچ اینڈ سٹرائیک آپریشن ، منشیات و اسلحہ برآمد
غازیکوٹ کا رہائشی وقاص ولد شمس الدین 2کلو 100 گرام چرس سمیت گرفتار
چکیاء کا رہائشی جمیل ولد یونس 90 لیٹر شراب سمیت گرفتار
بٹ دریاں کا رہائشی عبدالوحید ولد ارشاد 2کلو 205 گرام چرس سمیت گرفتار
چکڑیالی کا رہائشی فیاض شاہ دلد تاج شاہ 2کلو 500 گرام چرس سمیت گرفتار
اسی طرح آپریشن کے دوران غیرقانونی اسلحہ جس میں 17پستول ، 3 رائفلز ، 6 بندوقیں ، 1 کلاشنکوف اور 1029 کارتوس برآمد کرکے مقدمات درج کرلئیے گئے۔