مانسہرہ پینتیس سالہ نوجوان کو گولی مار کر قتل کر دیا گیا
مانسہرہ مقتول کی لاش پولیس لائن مانسہرہ کے قریب سے بر آمد
مانسہرہ مقتول کی شناخت امجد ولد امتیاز کی حثیت سے ھوئی
مقتول مانسہرہ کے علاقے مدن میں هجام کا کام کرتا تھا
مانسہرہ مقتول کو اس سال فروری میں بفہ میں ہونے والے قتل میں گرفتار کیا گیا تھا
مانسہرہ مقتول حال ہی میں رہا ہو کر آیا تھا
مانسہرہ مقتول کو بارہ گولیاں مار کر قتل کیا گیا پوسٹ مارٹم رپورٹ
مانسہرہ مقتول کا کوئی وارث سامنے نہیں آیا ۔
مانسہرہ مقتول کو لاوارث قرار دے کر سپرد خاک کیا جائے گا