ڈپٹی کمشنر مانسہرہ نے پی ٹی آئی رہنماوں حاجی صالح محمد۔ بابرسلیم سواتی ۔نوابزادہ فرید۔وجہیہ الزمان خان سمیت 11 رہنماوں ک تھری ایم پی او کے تحت تیس دن کی گرفتاری کیلئیے احکامات جاری کردئیے ڈپٹی کمشنر مانسہرہ بلال راو کی طرف سے ڈی پی او مانسہرہ کوجاری کردہ ورنٹ میں ڈویژنل صدر حاجی صالح محمد۔ضلعی صدر پی ٹی آئی بابرسلیم سواتی۔سابق ایم پی اے ۔نوابزادہ فرید۔وجہیہ الزمان خان۔سیدآفتاب شاہ ۔نوابزادہ حسام صلاح الدین ۔محمد صدام ۔سیدنادرشاہ۔محمد زاہدچنزیب ۔۔شاہد رفیق خان ۔کمال سلیم سواتی کی تیس روز کیلئیے تھری ایم پی او کے تحت انھیں گرفتار کرکے مانسہرہ ڈسٹرکٹ جیل منتقل کرنے کی ہدایت کی گی ہے۔
اشتہار
Cute Baby Of The Month اس مہینے کا پیارا بچہ
مقابلے کے لیے 15 تاریخ سے پہلے اپنے بچے کی تصویر جمع کروائیں۔ Submit Your Child Photo before the 15th! of June
اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں
مزید پڑھیں
اشتہار
Cute Baby Of The Month اس مہینے کا پیارا بچہ
مقابلے کے لیے 15 تاریخ سے پہلے اپنے بچے کی تصویر جمع کروائیں۔ Submit Your Child Photo before the 15th! of June