چھتر پلین گورنمنٹ ہائی سکول چھتر پلین میں چھٹی جماعت میں پڑھنے والا بچہ شاہ دین ولد عبد الجلیل سکول جاتے ہوئے دن دیہاڑے اغوا تین دن گزرنے کے باوجود میرا بچہ بازیاب نہ ہو سکا والدہ فریاد لے کر میڈیا کے پاس پہنچ گئی میرے بچے کو قاسم ولد نورولی عبد القدوس ولد نورولی نواز ولد قاسم شعیب ولد مجیب نے سکول آتے وقت اغوا کیا ملزمان اثرورسوخ رکھتے ہیں میں غریب ہوں میرا خاوند دیہاڑی کی مزدوری کرتا ہے میرا بیٹا مجھے نہ ملا تو میں مر جاؤں گی میرا بچہ دل کا مریض ہے پولیس اور دیگر اعلیٰ حکام مجھے میرا بیٹا واپس دلوائیں بچے کی والدہ کی رو رو کر دھائیاں اب اس پر ایکشن کون لے گا اور ایک غریب ماں کی فریاد کون سنے گا ہماری تمام ویور اور یہ ویڈیو دیکھنے والوں سے اپیل ہے کہ اس کو زیادہ سے زیادہ شیئر کریں تاکہ ایک ماں کی فریاد حاکم وقت کے کانوں تک پہنچ سکے اور ایک ماں کو اس کا لخت جگر مل سکے
اشتہار
Cute Baby Of The Month اس مہینے کا پیارا بچہ
مقابلے کے لیے 15 تاریخ سے پہلے اپنے بچے کی تصویر جمع کروائیں۔ Submit Your Child Photo before the 15th! of June
اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں
مزید پڑھیں
اشتہار
Cute Baby Of The Month اس مہینے کا پیارا بچہ
مقابلے کے لیے 15 تاریخ سے پہلے اپنے بچے کی تصویر جمع کروائیں۔ Submit Your Child Photo before the 15th! of June