ڈائریکٹر فوڈ خیبر پختونخوا یاسر حسن صاحب
کی خصوصی ہدایت پر اسسٹنٹ فوڈ کنٹرولر شوکت سلطان نے چینی کے ہول سیل ڈیلرز اور پرچون سیلر کی شاپ کا وزٹ کیا انسپکشن کے دوران چینی کی قیمتوں اور دستیابی کو چیک کیا گیا چینی کی فی کلو قیمت 170 روپے فروخت کو یقینی ہدایات جاری کی کسی بھی دوکاندار کو چینی 170 روپے فی کلو سے زاہد قیمت پر فروخت کرنے کی اجازت نہیں دی جاے گئ آگر کوئی دوکاندار چینی کی زاہد قیمت پر فروخت میں ملوث پایا گیا تو سخت کارروائی کی جائے گی انسپکشن کے دوران بہض دوکانداروں کو چینی168/160 روپے فی کلو کرتے پایا گیا جس پر ان دوکانداروں کی تعریف کی گئیze-medium wp-image-11885″ />