مانسہرہ ڈینگی کے خلاف آگاہی مہم گرلز کالج اور سکول کی طالبات کی واک

مانسہرہ(کورٹس رپوٹر)مانسہرہ ڈسٹرکٹ ایجوکیش آفیسر براۓخواتین ریحانہ یاسمین کے زیر نگرانی گورنمنٹ گرلز مڈل سکول ناران میں ڈینگی کے متعلق اگاھی مہم کا آغاز کیا گیا جسمیں طالبات کیمونٹی اور پنجاب سے آئی ھوئی گورنمنٹ کالجز کی طالبات اور والدین نے شرکت کی شر کاء نے پلے کارڈ بینرز کتبے اٹھاۓ ھوۓ تھے جن پر ڈینگی جیسی موذی مرض کیلۓ احتیاطی تدابیر درج تھیں ڈی ای او ایجوکیشن ریحانہ یاسمین نے کہا کہ ڈینگی ایک نہایت موذی مرض ھے احتیاطی تدابیرورں پر عمل کر کے اس مرض سے چھٹکارا مل سکتا ھے انہوں نے کہا کہ عوام کو شعور نہ ھونے کی بناء پر وہ اس مرض کا شکار ھو جاتے ھیں اس مرض سۓ ھر سال کئی قیمتی جانیں لقمہ اجل بن جاتی ھیں انہوں نےکہا کہا کہ اس سے بچاو کلۓ اگاھی انتہائی ضروری ھے

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں